اسلام آباد(نیوزڈیسک)ن لیگ میں تبدیلی کی لہر ،شہبازشریف کی جگہ وزیراعلیٰ پنجاب کس اہم ترین شخصیت کو بنایاجارہاہے؟ناقابل یقین دعویٰ کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق قومی اخبار میں شائع خبر میں حیرت انگیز دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہبازشریف نے چوہدری نثارعلی خان کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سونپنے کی پیشکش ...