دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل میں میچ فکسنگ کے الزامات میں معطل شرجیل خان اورخالد لطیف کی جگہ آسڑیلوی کرکٹرڈیوڈوارنراوراوربنگلہ دیش کے فاسٹ بائولرمستفیضرالرحمان کومتبادل کے طوپراسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے کھیلایاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کےہیڈ کوچ ڈین جونز نےسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ...