تازہ تر ین :

حماس

محمودعباس کی نئی انتظامیہ فلسطینیوں کی مزیدتقسیم کا باعث ہوگی، حماس

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  14:30
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )حماس نے فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے ویسٹ بینک میں تشکیل دی گئی نئی انتظامیہ میں الفتح کے علاوہ دیگر جماعتوں کو شامل نہ کرنے پر اعتراض کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس فیصلے سے فلسطینی مزید تقسیم ہوسکتے ہیں۔ایرانی ٹی ...

وارسا میں منعقد کی جانیوالی نام نہاد مشرق وسطیٰ امن کانفرنس صہیونی ریاست کے مفاد کیلئے بلائی گئی تھی : حماس

  ہفتہ‬‮ 16 فروری‬‮ 2019  |  14:20
غزہ (این این آئی) حماس نے کہا ہے کہ پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں منعقد کی جانیوالی نام نہاد مشرق وسطیٰ امن کانفرنس صہیونی ریاست کے مفاد کیلئے بلائی گئی تھی۔حماس ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی مل کر قضیہ فلسطین کو ...

حماس نے محمود عباس کے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا

  پیر‬‮ 24 دسمبر‬‮ 2018  |  10:25
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)فلسطین کی انتہا پسند تنظیم حماس نے فلسطینی صدر محمود عباس کے اْس فیصلے کی مذمت کی ہے، جس کے تحت انہوں نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررسان ادارے کے مطابق حماس نے اس مناسبت سے اپنے بیان میں کہا کہ ...

فلسطین کی مکمل آزادی اور صہیونی ریاست کے زوال تک مسلح جد جہد جاری رکھیں گے : حماس

  ہفتہ‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2018  |  12:35
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) حماس نے جماعت کے 31 ویں یوم تاسیس کے موقع پر قوم کے نام جاری پیغام میں کہا ہے کہ جماعت فلسطین کی مکمل آزادی اور صہیونی ریاست کے زوال تک مسلح جد جہد جاری رکھے گی۔حماس کی جانب سے جماعت کے یوم تاسیس ...

فلسطین میں صہیونی ریاست کا وجود ناسور اور باطل ہے: حماس

  ہفتہ‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:55
غزہ(این این آئی) حماس نے کہاہے کہ ارض فلسطین میں صہیونی ریاست کا وجود ناسور اور باطل ہے جسے اکھاڑ پھینکنے تک فلسطینی قوم کی تحریک جاری رہے گی ،عالمی برادری اور عالم اسلام فلسطینیوں کی تحریک آزادی کی حمایت کرے۔حماس کی طرف سے بدنام زمانہ’اعلان بالفور‘ کے 101 سال ...

فلسطین کے حوالے سے سلامتی کونسل کا کردار شرمناک ہے،حماس

  اتوار‬‮ 1 اپریل‬‮ 2018  |  11:25
مقبوضہ غزہ (این این آئی)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے غزہ میں پرامن اور نہتے مظاہرین پر اسرائیلی فوج کے طاقت کے وحشیانہ استعمال پر کی مذمت نہ کرنا سلامتی کونسل کی صہیونیت نوازی کا ثبوت ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ...

اسرائیل آپے سے باہر ہو گیا،نہتے فلسطینیوں پر جیٹ طیاروں سے بمباری، حماس نےصیہونی ریاست پر میزائل چلا دئیے، شدید جھڑپیں جاری

  ہفتہ‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2017  |  17:17
تل ایب(آئی این پی)اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ سے راکٹ فائر کیے جانے کے جواب میں فلسطین کے عسکری گروپ حماس کے خلاف فضائی کارروائیاں کی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ہفتہ کی صبح کی جانے والی کارروائیوں میں ہتھیار تیار ...

فلسطین میدان جنگ بن گیا، صیہونی ٹینکوں اور طیاروں کی غزہ پر بمباری، حماس کے سرفروشوں کے اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے، تل ابیب سائرنوں کی آوازوں سے گونج اٹھا

  جمعہ‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2017  |  13:15
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں بمباری کی ہے، مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق امریکی اعلان کے بعدخطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے الزامعائدکیا کہ مزاحمتی تحریک کا اعلان کرنے والی حماس نے دن بھر اسرائیلی علاقے میں ...

فلسطینی ڈٹ گئے، بچوں نے بھی سر پر کفن باندھ لیا حماس کا انتفاضہ تحریک شروع کرنے کا اعلان،صیہونی فوج کیساتھ جھڑپیں شروع، متعدد زخمی، گلیاں میدان جنگ بن گئیں

  جمعہ‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2017  |  11:57
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ہمعوام سے صیہونی دشمن کے خلاف انتفادہ تحریک شروع کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔ نجی ...

ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان نے امریکہ پر جہنم کے دروازے کھول دئیے

  جمعرات‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2017  |  10:25
غزہ (آن لائن)فلسطینی اسلامی تحریک مزاحمت ’حماسْ نے امریکی صدر ڈنلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے فیصلے پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ حماس نے باور کرایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام نے امریکی مفادات کے خلاف ’جھنم ...

نابلس ،اسرائیلی فوج نے حماس قائدین، کارکنوں سمیت تنظیم کے متعدد حامیوں کو گرفتار کرلیا

  بدھ‬‮ 2 اگست‬‮ 2017  |  16:51
نابلس (این این آئی) قابض اسرائیلی فوج نے شمال مغربی کنارے کے شہر نابلس میں حماس کے قائدین، کارکنوں سمیت تنظیم کے متعدد حامیوں کو بلاامتیاز گرفتاری مہم کے دوران حراست میں لے لیا ہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزنماز فجر کے بعد قابض اسرائیلی فوج نے شمالی نابلس کی عصیرہ ...