fbpx
تازہ تر ین :

تیل

سمندر میں تیل کی سر توڑ کوششوں کو اچانک بریک لگ گئی 5ہزار میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کرنے کےبعد پاکستانیوں کیلئے مایوس کن خبر

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  13:08
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بحیرہ عرب میں کیکڑا بلاک پر زیر سمند ر تیل کی تلاش تکنیکی وجوہات کی بنا پر عارضی طورپر بند کر دیا گیا ہے ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق ڈرلنگ بند کرنے کی وجہ تکنیکی خرابی بتائی جارہی ہیں ۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ...

چین اور روس کاشمالی کوریا کو تیل کی فراہمی روکنے سے انکار

  ہفتہ‬‮ 21 جولائی‬‮ 2018  |  11:40
واشنگٹن/بیجنگ/ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)چین اور روس نے امریکی تجویز مسترد کرتے ہوئے شمالی کوریا کو تیل کی فراہمی روکنے سے انکار کر دیا، جبکہ امریکی وزیر خارجہ پومپیو نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شمالی کوریا پر سخت پابندیاں برقرار رکھے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین اور روس نے شمالی ...

تیل کی قیمتوں میں دوگنا سے بھی زیادہ تباہ کن اضافہ،انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی

  جمعہ‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2017  |  23:20
واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں توانائی انفارمیشن ایجنسی نے کہاہے کہ اگلے بیس سال کے دوران دنیا بھر میں تیل کی کھپت میں غیر معمولی اضافہ ہوگا۔2040ء تک تیل کی طلب اور کھپت میں اضافے کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کے ممالک کو تیل کی پیداوار میں بھی اضافہ کرنا ...

قطر سعودی عرب تنازعہ،تیل کی قیمتوں میں حیرت انگیز تبدیلی،نیا ریکارڈ بن گیا

  جمعہ‬‮ 23 جون‬‮ 2017  |  21:55
نیو یارک ( این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ گزشتہ سات ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔نیویارک مرکنٹائل میں برنٹ اور امریکی خام تیل 45ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گیا۔گلوبل بنچ مارک برنٹ نارتھ سی44.78ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی کروڈ کے سودے42.50ڈالرفی بیرل میں ...

قطر تنازعے کے بعد سعودی عرب کانیا دھماکہ خیز اقدام، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

  بدھ‬‮ 14 جون‬‮ 2017  |  19:57
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے خام تیل کی ترسیل میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ اعلان کے بعد فی بیرل خام تیل کی قیمت میں 13 سینٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے۔اس اضا فے کے ساتھ فی بیرل خام تیل کی قیمت 48 ڈالر42سینٹ ہوگئی ہے۔سعودی عرب کی جانب سے ...

قطر سے سفارتی تعلقات کا خاتمہ، اماراتی انڈیکس گرگیا، تیل کی قیمتوں میں اچانک حیرت انگیز تبدیلی

  پیر‬‮ 5 جون‬‮ 2017  |  20:25
دبئی(آئی این پی) خلیجی ممالک کے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ جبکہ دبئی اور ابوظہبی اسٹاک انڈیکس میں نمایاں کمی واقع ہوگئی ۔برطانوی میڈیا کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدا میں ابوظہبی انڈیکس 0.4 ...

شہریوں کو کھانے میں کیا کھلایا جا رہا ہے؟ ہوش اڑا دینے والے انکشافات

  اتوار‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2017  |  15:09
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) شہریوں کی زندگی سے کھلواڑ کرنے والا ایک اور گروہ بے نقاب ہو گیا۔ بازاری اشیاء انتڑیوں اور چربی سے بنے گھی اور تیل سے تیار ہونے لگیں۔ شہری انجانے میں اپنی موت کا سامان خریدنے لگے۔ فیکٹری کی نہ چھت نہ کوئی سائبان تھا۔جعلی گھی اور ...

سعودی عرب کو تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا اربوں ڈالرز کے کونسے منصبوے ختم ؟

  منگل‬‮ 18 اپریل‬‮ 2017  |  16:01
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں برس اربوں ڈالر کے منصوبے ختم ہونے کا امکان ہے،سعودی عرب کی حکومت نے اپنی وزارتوں اور ایجنسیوں کوقومی اقتصادی ترقی کے اربوں ڈالر کے نامکمل انفرا سٹرکچر منصوبوں کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔نجی ٹی وی کی ریور ٹ کے مطابق تیل کی آمدن کم ...

پاکستان میں تیل ہمسایہ سمیت درآمد کرنیوالے ممالک کی نسبت سستا ہے, شاہد خاقان

  پیر‬‮ 3 اپریل‬‮ 2017  |  20:07
لاہور (این این آئی) وفاقی وزیرشاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ وفاقی حکومت سندھ کے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں قدرتی گیس کی فراہمی پر ہرماہ 30ارب روپے کی رعایت دے رہی ہے،پاکستان میں تیل کی قیمتیں ہمسایہ ملک سمیت تیل درآمد کرنیوالے ممالک کے مقابلے میں سب سے کم ...

پاکستانیوں کے وارے نیارے۔۔زمین سونا اگلنے لگی کتنی بڑی مقدارمیں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہو گیا؟

  منگل‬‮ 14 فروری‬‮ 2017  |  11:05
لاہور(آن لائن) پاکستان آئل فیلڈز نے ٹل کے مقام پر تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔پاکستان آئل فیلڈز کے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے خیبرپختونخوا کے ڈسٹرک کوہاٹ میں ٹل کے مقام پر تیل وگیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔ ابتدائی نتائج کے ...

مسلمانوں پر پابندی۔۔سعودی عرب سے شاہی خاندان کے کس اہم ترین فرد نے ٹرمپ کی حمایت کر دی؟

  بدھ‬‮ 1 فروری‬‮ 2017  |  16:41
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن وزیر تیل خالد الفلیح نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سات مسلم ممالک پر لگائے جانے والی سفری پابندی کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ ہر ملک کواپنے دفاع کا حق ...

سعودی عرب سے بڑی خبر تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی، وجہ کیا بنی؟

  جمعرات‬‮ 12 جنوری‬‮ 2017  |  12:06
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دو سال کے دوران عالمی منڈی میں تیل کی قیمت حیران کن حد تک گرتی چلی گئی، لیکن بالآخر سعودی عرب کی جانب سے خام تیل کی رسد میں کمی کی اطلاعات سامنے آتے ہی قیمت تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔ عریبین بزنس کی رپورٹ کے ...