fbpx
تازہ تر ین :

ترک صدر رجب طیب اردوان

ا للہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے کہ مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کا منصوبہ امن کا نہیں بلکہ وہ کس پر قابض ہونا چاہتا ہے؟ ترک صدر طیب اردوان نے دوٹوک پیغام جاری کر دیا ‎

  جمعہ‬‮ 14 فروری‬‮ 2020  |  15:29
اسلام آباد(این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ سے متعلق منصوبہ امن کا نہیں بلکہ قبضے کا منصوبہ ہے،مظلوم مسلمانوں کا ساتھ دینا ہمارا مذہبی اور اخلاقی فرض ہے،سرحد اور فاصلہ مسلمانوں کے درمیان فاصلہ پیدا نہیں کر ...

ترک صدر رجب طیب اردوان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر نے والی21 ویں غیر ملکی شخصیت ، انہیں پاکستان پارلیمنٹ میں کونسا اہم اعزاز بھی حاصل ہے ؟ جانئے

  جمعہ‬‮ 14 فروری‬‮ 2020  |  15:14
اسلام آباد (این این آئی) ترک صدر رجب طیب اردوان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر نے والی 21ویں غیر ملکی شخصیت ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ترک صدر، پاکستان کی قومی اسمبلی/سینیٹ ۃمشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والی 21 ویں غیرملکی جبکہ موجودہ پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والی پہلی ...

1915ء میں جب ترک فوج ایک زبردست مزاحمت کے ساتھ آبنائے ،چناق قلعہ کا دفاع کر رہی تھی ، لاہور شہر میں ہونے والے ان تاریخی جلسوں کا مرکز نگاہ چناق قلعہ ہی تھا، اس روز مسلمان پورے لاہور کی سڑکوں اور گلیوں میں نکل آئے تھےجب ہم زندگی اور موت کی کشمکش میں تھے تو ہماری مائوں بہنوں نے کیا قربانیاں دیں؟ ترک صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ خطاب سے اہم انکشاف ‎

  جمعہ‬‮ 14 فروری‬‮ 2020  |  14:56
اسلام آباد (این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کشمیر اور ایف اے ٹی ایف میں سیاسی دبائود کے باوجود پاکستان کی بھرپور حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہاہے کہ کشمیر ترکی کیلئے وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے ،بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے کشمیری بھائیوں کی تکالیف میں ...

مسلم ممالک کے پسندیدہ ترین رہنماؤں میں ترک صدر سرفہرست دوسرے اور تیسرے نمبر پر کونسا مسلمان لیڈر ہے؟ عوامی رائے سامنے آگئی

  جمعہ‬‮ 14 فروری‬‮ 2020  |  10:39
نیویارک (این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان مسلم ممالک کے پسندیدہ ترین رہنماؤں میں سر فہرست ہیں۔عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ انٹرنیشنل نے عالمی پسندیدہ رہنماؤں کے بارے میں معلوم کرنے کے لیے دنیا بھر میں 5 ہزار 261 افراد سے رائے لی۔ہر ملک میں ...

 امریکی دھمکیوں  کی پرواہ نہیں،یہ کام ہور صورت کریں گے، ترک صدررجب طیب اردوان  نے دھماکہ خیز اقدام کااعلان کردیا

  منگل‬‮ 4 جون‬‮ 2019  |  22:08
انقرہ(  آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا کی دھمکیوں کے باوجود وہ روس کے ساتھ ایس-400 میزائل کے معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے پینٹاگون کے اعلی عہدیدار نے کہا تھا کہ اگر ترکی نے روس سے اینٹی- ایئر ...