fbpx
تازہ تر ین :

آئی سی سی

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ہوگا یا نہیں؟ آئی سی سی نے بڑا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 18 اپریل‬‮ 2020  |  12:51
دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے وضاحت کی ہے کہ اسے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں فیصلہ کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان نے کہا کہ ہم اپنے شیڈول کے مطابق منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔فی الحال کوئی بھی فیصلہ نہیں کررہے، ...

آئی سی سی کا سٹاف گھر سے کام کرنے پر مجبور

  منگل‬‮ 24 مارچ‬‮ 2020  |  22:43
دبئی (آن لائن) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کا بیشتر سٹاف گھر سے کام کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جب کہ آئی سی سی کے ٹاپ آفیشلز بشمول چیف ایگزیکٹو مانو ساہنی اور چیئرمین ششانک منوہر بھی ویڈیو کانفرنس ...

دلہے نے شادی کی پہلی رات دلہن کے ہمراہ ایسی تصویر بنا کر آئی سی سی کوبھیج دی کہ دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

  بدھ‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  15:59
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے اور اس کے ساتھ ایک سکرین شاٹ بھی جاری کیاہے جو کہ سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہاہے ، یہ تصویر دراصل ایک پاکستانی ” حسن تسلیم “ نامی نوجوان کی ہےجو کہ ...

آئی سی سی کا مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ 18 اکتوبر سے شروع ہوگا

  ہفتہ‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:40
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ 2019ء 18 اکتوبر سے 2 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔ 2 نومبر تک جاری رہنے والے ایونٹ میں 14 ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جن میں میزبان یو اے ای، ...

پاکستان اور سری لنکاکادوسرا ون ڈے ری شیڈول ہونے پر آئی سی سی کا مضحکہ خیز ٹوئٹ،بھارتی میڈیا بھی اچھل کود کرنے لگا

  اتوار‬‮ 29 ستمبر‬‮ 2019  |  12:50
کراچی(آن لائن) سری لنکا کیخلاف دوسرا ون ڈے ایک دن کیلئے موخر ہونے پر آئی سی سی نے مضحکہ خیز ٹوئٹ میں کھیل کے پرستاروں سے یہ سوال کرڈالا کہ انہوں نے کبھی سنا ہے کہ بارش اس قدر تیز ہوئی ہو کہ کوئی میچ 2دن آگے بڑھا دیا جائے۔آئی ...

پاک سری لنکن سیریز ، سری لنکن بورڈ کے آئی سی سی کا بھی پاکستان میں سکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار

  ہفتہ‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2019  |  15:10
اسلام آباد (این این آئی)پاک سری لنکن سیریز کے حوالے سے سری لنکن بورڈ کے بعد آئی سی سی نے بھی پاکستان میں سکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔ذرائع کے مطابق تمام میچز کیلئے سخت سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں اور سری لنکن کرکٹ بورڈ کے  ...

آئی سی سی کا مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ 18 اکتوبر سے شروع ہوگا

  جمعرات‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2019  |  15:50
دبئی (این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ 2019ء 18 اکتوبر سے 2 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔ 2015ء میں منعقدہ کوالیفائر ٹورنامنٹ میں سکاٹ لینڈ اور ہالینڈ کی ٹیمیں مشترکہ طور پر فاتح ...

کرکٹ کی دنیا میں بھونچال، میچ فکسنگ پرآئی سی سی نے 2ابھرتے کرکٹرز پر تاحیات پابندی لگادی، تیسرے پر 5سال کیلئے کرکٹ کے دروازے بند

  منگل‬‮ 27 اگست‬‮ 2019  |  13:01
دبئی(سی پی پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے میچ فکسنگ اور کرپشن کیس میں ہانگ کانگ کے کرکٹرز عرفان احمد اور ندیم احمد پر تاحیات جبکہ حسیب امجد پر 5 برس تک ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی۔آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان ...

یہ انٹرنیشنل ٹیم اگلے سال شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہیں کھیل پائے گی،آئی سی سی نےسخت قدم اٹھاتے ہوئے بڑی پابندی عائد کردی

  جمعرات‬‮ 15 اگست‬‮ 2019  |  15:54
دبئی (آن لائن)آئی سی سی نے زمبابوے کو اگلے سال شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر نکال دیا، کرکٹ بورڈ میں سیاسی مداخلت کے باعث زمبابوے کرکٹ کی پہلے آئی سی سی رکنیت معطل کی گئی تھی، جبکہ اب اسے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کوالی فائنگ ایونٹ سے بھی باہر ...

بھارتی اجارہ داری کا خاتمہ،آئی سی سی نے دنیا کے سب سے امیر کرکٹ بورڈ کو بڑا جھٹکا دیدیا

  بدھ‬‮ 31 جولائی‬‮ 2019  |  12:29
دبئی (اآن لائن) آئی سی سی ایلیٹ پینل سے واحد بھارتی امپائرروی سندرام کی چھٹی جبکہ مائیکل گف اور جوئیل ولسن کو شامل کرلیا گیا۔انگلینڈ کے مائیکل گف اور ویسٹ انڈین جوئیل ولسن کو آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز میں جگہ مل گئی۔فیصلہ امپائرز کی سالانہ کارکردگی کا ...

آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کا اعلان کر دیا ،کتنی ٹیمیں حصہ لیں گی؟ تفصیلات جانئے

  پیر‬‮ 29 جولائی‬‮ 2019  |  13:20
لاہور(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا جس میں 9 ٹیمیں حصہ لیں گی۔دو سال پر محیط چیمپئن شپ میں 27 سیریز کھیلی جائیں گی جس میں مجموعی طور پر 72 ٹیسٹ ہوں گے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا ...

حواس باختہ امپائرز نے ورلڈ کپ کا حسن گہنا دیا، آئی سی سی ہدفِ تنقید

  منگل‬‮ 16 جولائی‬‮ 2019  |  12:35
لاہور(آن لائن)حواس باختہ امپائرزنے ورلڈکپ کا حسن گہنا دیا،آئی سی سی ہدفِ تنقید بن گئی۔ورلڈ کپ میں ناقص امپائرنگ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،سیمی فائنل میں دھرماسینا نے جیسن روئے کو غلط آوٹ قرار دیا، گیند بیٹ سے کافی دور ہونے کے باوجود سری لنکن امپائر ...