پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکست پاکستان کو آئی سی سی کی جانب سے بڑا انعام مل گیا

10  جنوری‬‮  2023

پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکست،پاکستان کو آئی سی سی کی جانب سے بڑا انعام مل گیا

لاہور ( این این آئی) نیوزی لینڈ کو ہوم گرانڈ پر پہلے ون ڈے میچ میں شکست دینے کے پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پوائنٹس ٹیبل جاری کیا ہے، جس میں بھارت 21میچوں میں 139پوائنٹس کے ساتھ پہلی جبکہ 19میچوں میں 130پوائنٹس کے ہمراہ پاکستان دوسری پوزیشن پر براجمان ہے۔اسی طرح 19میچوں میں 130پوائنٹس کے ساتھ نیوزی لینڈ تیسرے، انگلینڈ 18 میچوں میں 125چوتھے، آسٹریلیا 18میچوں میں 120پانچویں، بنگلہ دیش 18میچوں میں 120چھٹے نمبر پر موجود ہے۔واضح رہے کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کی میزبانی بھارت کے سپرد ہے، جو تاریخ میں چوتھی بار ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔آئی سی سی کی میگا ایونٹ کیلئے 10ٹیمیں مدمقابل آئیں گی جو رانڈ رابن مرحلے کے بعد ناک آٹ ہوگا۔جیتنے والی ٹیم کو ہر میچ میں دو پوائنٹس ملیں گے جبکہ بے نتیجہ ہونے کی صورت میں ایک ایک پوائنٹ دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…