تازہ تر ین :

امریکہ

اب پاکستانی بغیر ویزے کے امریکہ جا سکیں گے یا نہیں؟ امریکی سفارتخانے نے وضاحت جاری کر دی

  پیر‬‮ 22 اگست‬‮ 2016  |  4:57
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سفارتخانے نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستانیوں کو ویزا سے استثنیٰ نہیں دیا ہے، اس حوالے سے میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹ درست نہیں ہے، امریکی سفارتخانہ نے یہ وضاحت پرنٹ میڈیا میں شائع ایک رپورٹ پر کی ہے، آن ...

ایران کو رقم کیوں دی ؟ امریکہ کا تہلکہ خیز انکشاف

  جمعہ‬‮ 19 اگست‬‮ 2016  |  12:44
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہاہے کہ ایران کو ادا کی جانے والی 40 کروڑ ڈالر کی نقد رقم پانچ امریکی قیدیوں کی رہائی کے ’مقصد کے حصول‘ کے لیے استعمال کی گئی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کا کہنا تھا کہ رقم کی ...

کس ملک کے جوہری ہتھیار داعش کے ہاتھ لگ سکتے ہیں ؟ امریکہ نے ایسے ملک کا نام لے لیا جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

  پیر‬‮ 15 اگست‬‮ 2016  |  15:46
واشنگٹن(آئی این پی)ایک امریکی تھنک ٹینک نے خدشات ظاہر کیے ہیں کہ ترکی میں موجود امریکی جوہری ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ پیر کے روز ایک رپورٹ میں واشنگٹن کے اس تھنک ٹینک نے دعوی کیا ہے کہ ترکی کے جنوب میں امریکا کے ...

اب سمجھوتہ نہیں ہوگا ، ترکی نے امریکہ سے دو ٹوک مطالبہ کر دیا

  اتوار‬‮ 14 اگست‬‮ 2016  |  11:42
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ امریکا سے فتح اللہ گولن کی حوالگی کی باقاعدہ درخواست کر دی گئی ہے اور ترکی اس مطالبے سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم بن علی ...

بے گناہ کشمیریوں کی آئیں رنگ لے آئیں, امریکہ نے بھارت سے بڑا مطالبہ کر دیا

  ہفتہ‬‮ 30 جولائی‬‮ 2016  |  15:00
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں قابض فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کیشہادت اوربھارت میں بڑھتے ہوئے عدم برداشت اور مذہبی اقلیتوں پر انتہا پسند ہندوں کی جانب سے تشدد کے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فریقین مقبوضہ کشمیر کے مسئلے ...

نیو کلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت میں ناکامی کے بعد امریکہ نے ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

  ہفتہ‬‮ 30 جولائی‬‮ 2016  |  11:29
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی معروف کار کمپنی جنرل موٹرز نے بھارت میں 100 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے اپنے منصوبے کو فی الحال معطل کر دیا ہے۔جنرل موٹرز بھارت کے متعلق اپنی منصوبہ بندی کا تجزیہ کر رہی ہے۔بھارت میں جنرل موٹرز کی کاروں کی فروخت میں 40 فیصد تک ...

’’یہ کام فوری بند کر دو‘‘ امریکہ نے اسرائیل کوایسی بات کہہ دی جس کی توقع نہ تھی

  جمعہ‬‮ 29 جولائی‬‮ 2016  |  15:14
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں اسرائیل کے یہودی آبادکاروں کو بسانے کے لیے سیکڑوں نئے مکانوں کی تعمیر کے منصوبے کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس سے فلسطینیوں کے ساتھ امن کے امکان پر گہرے ...

امریکہ باز آجائے ورنہ۔۔ چین نے دوٹوک پیغام دیدیا

  جمعہ‬‮ 29 جولائی‬‮ 2016  |  14:48
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور روس نے امریکہ کی طرف سے جنوبی کوریا میں دور تک مار کرنیوالے ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے یکطرفہ طورپر غیر تعمیری اقدامات سے عالمی اور علاقائی جنگی توازن ، سلامتی اور ...

امریکہ کے اقدام نے جنگ کے دھانے پر پہنچا دیا ہے، شمالی کوریا نے اہم اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 29 جولائی‬‮ 2016  |  10:30
پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ نے ہماری ریڈ لائن عبور کر کے ہمارے خلاف اعلان جنگ کیا ہے۔امریکی امور میں شمالی کوریا کے اعلی سفارت کارھان سونگ ریول نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے حالیہ ...

شمالی کوریا ایران سے سبق لے, امریکہ نے وارننگ جاری کر دی

  منگل‬‮ 26 جولائی‬‮ 2016  |  16:25
لاس(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ جوہری پروگرام کے خاتمے کے لیے شمالی کوریا ایران سے سیکھے، شمالی کوریا دنیا کا واحد ملک ہے جو بین الاقوامی ذمہ داریوں سے انکاری ہتھیار اور میزائل بنانے اور اشتعال انگیز اقدام جاری رکھے ہوئے ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ...

امریکہ ایک بار پھر نشانے پر بڑا حملہ ہو گیا

  پیر‬‮ 25 جولائی‬‮ 2016  |  14:12
فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے نائٹ کلب میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور17زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کی کانٹی فورٹ مائیرز کے 'کلب بلیو' میں فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور17زخمی ہوگئے،واقعے میں مزید ہلاکتوں ...

خبردار ۔۔۔! اگر کسی نے آئی فون کا اگلا ماڈل خریدا تو اس کے ساتھ۔۔! دوست ملک کی معروف کمپنی نے بڑااعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 23 جولائی‬‮ 2016  |  13:37
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) بحیرہ جنوبی چین کے معاملات میں امریکی مداخلت کے بعد امریکہ کے خلاف چینی عوام کی نفرت آخری حدوں کو چھونے لگی ہے۔ حال ہی میں جب امریکہ کے اتحادی فلپائن نے عالمی ثالثی عدالت میں چین کے خلاف دائر کیا گیا مقدمہ جیت لیا تو یہ نفرت ...