fbpx
تازہ تر ین :

اسلام آباد پولیس

شیخ رشید کی پالیسی لے ڈوبی شہر اقتدار بھی کراچی کا نقشہ پیش کرنے لگا غیر ملکی سفارتکار بھی انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور

  پیر‬‮ 4 جنوری‬‮ 2021  |  13:51
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر اقتدار میں ناکے ختم کردیئے جانے کے بعد پولیس جرائم پیشہ افراد کو قابو میں رکھنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔روزنامہ جنگ میں ایوب ناصرکی شائع خبر کے مطابق بعض حلقے اسے روزانہ کا بھتہ بند ہونے کا شاخسانہ جبکہ بعض اسےپولیس کے تربیتی استعداد کی کمی ...

اسلام آباد پولیس امریکی سفارتخانے کے سامنے ڈٹ گئی سٹریٹ کرائمزبڑھنے کا بیان مسترد، سچائی بیان کردی

  منگل‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2020  |  14:48
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی پولیس کے ترجمان نے امریکن سفارتخانے کی طرف سے اسلام آباد کے کچھ علاقوں میں سٹریٹ کرائم بڑھنے کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکن سفارتخانے کا بیان مفروضوں پر مبنی ہے۔بیان میں جن علاقوں کا ذکرکیا گیا ہے ان میں ایسا کوئیواقعہ پیش ...

چین نے کرونا وائرس سے بچنے کیلئے اسلام آباد پولیس کیلئے بھی تحفہ بھیج دیا

  ہفتہ‬‮ 4 اپریل‬‮ 2020  |  23:04
اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد پولیس کے لئے چین کی طرف سے 20 ہزار حفاظتی ماسک کا تحفہ دیا گیا ہے ۔آئی جی عامر ذو الفقار نے اس موقع پر چینی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔چینی سفیر کا کہناتھاکہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے اسلام آباد پولیس فرنٹ ...

اسلام آباد پولیس نے جے یو آئی کے ممکنہ دھرنے کو سہولیات فراہم کرنے پر پابندی عائد کردی،سخت کارروائی کا اعلان

  جمعہ‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2019  |  20:22
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے جے یو آئی کے ممکنہ دھرنے کو سہولیات فراہم کرنے پر پابندی عائد کردی۔ جمعہ کو وفاقی پولیس نے احتجاج کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ وفاقی پولیس کے مراسلہ میں کہاگیاکہ کیٹرنگ، ٹینٹ سروس، ہوٹلز، جنریٹر، ساونڈ سسٹم سمیتکوئی بھی چیز ...

بڑے شہر میں پولیس نے اپنے سیاسی آقاؤں کی الیکشن مہم چلانے ذمہ داری اپنے سر لے لی،ووٹروں کو بلیک میل کرنے کے ساتھ ساتھ دھمکیاں ،خبر رساں ادارے نے سنگین دعوے کردیئے

  اتوار‬‮ 15 جولائی‬‮ 2018  |  23:15
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے بھی اپنے سیاسی آقاوٗں کو خوش رکھنے کیلئے اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے انتخابی مہم چلانیکی ذمہ داری اپنے سر لے لی ہے ،تھانوں کی حدود میں موجود نامور جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں نے تھانیداروں کے احکامات کی روشنی میں سیاسی شخصیات ...

اسلام آباد پولیس کا فارم ہاس پر چھاپہ‘15 لڑکیوں سمیت 35 افراد گرفتار

  ہفتہ‬‮ 28 اپریل‬‮ 2018  |  11:46
اسلام آباد (آئی این پی )تھانہ بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاس پر چھاپہ مار کر 15 لڑکیوں سمیت 35 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر 35 افراد کو گرفتار ...

اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارالحکومت کے مختلف علا قوں میں سرچ آپریشن ،49 مشتبہ افراد گرفتار

  ہفتہ‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2016  |  19:33
اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف علا قوں میں سرچ آپریشن کے دوران49 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ،،جنرل ہولڈ اپ کے دوران بغیر کاغذات211مو ٹر سائیکل مختلف تھا نوں میں بند کئے گئے ہیں ،شراب ، چرس اورجعلی کر نسی کے ...

اسلام آباد ،تحریک انصاف کے کارکنوں سے حیرت انگیز جدید ترین ہتھیار برآمد،اسلام آباد پولیس نے بڑا دعویٰ کردیا

  جمعہ‬‮ 28 اکتوبر‬‮ 2016  |  23:17
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے بنی گالہ میں پی ٹی آئی کے دو کارکنوں سے شاک گنیں برآمد کرلیں، یہ گنیں 5 ہزار واٹ کا الیکٹرک شاک دے کر کسی بھی شخص کو کچھ دیر کے لیے بے ہوش کرسکتی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق شاک گنیں ...

پولیس کانسٹیبل ٹرک ڈرائیورسےایسی چیز لیتے ہوئے پکڑا گیا کہ نوکری خطرے میں پڑ گئی

  منگل‬‮ 30 اگست‬‮ 2016  |  9:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایس پی آپریشنزاسلام آباد ساجد کیانی نے ٹر ک ڈرائیو رسے رشوت لینے پر پولیس کانسٹیبل کومحکمہ سے برخاست کر دیا،پولیس کانسٹیبل محمد صفدر کے خلاف تھانہ سبزی منڈی میں مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا،محکمہ پولیس میں کرپشن ہرگز برداشت نہیں کی جائے ...