fbpx
تازہ تر ین :

اسفندیار ولی خان

کابل دھماکہ مذاکراتی عمل سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، اسفندیار ولی خان نے انتباہ کردیا

  اتوار‬‮ 18 اگست‬‮ 2019  |  20:08
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کابل میں شادی کی تقریب کے دوران بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سانحے میں خواتین اور معصوم بچوں سمیت بے گناہ انسانوں کی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے،اپنے ...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اطمینان کا اظہار کس بات کی طرف اشارہ ہے؟اسفندیار ولی خان  نے بڑا دعویٰ کردیا

  ہفتہ‬‮ 17 اگست‬‮ 2019  |  20:43
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن کیلئے افغانستان کا پرامن اور مترقی ہونا اولیں شرط ہے، اے این پی ہمیشہ سے خطے میں دیرپا امن کی خواہاں ہے اور اس مقصد کیلئے اپنے تئیں حتی الوسع کوششیں کرتی ...

پاکستان اور افغانستان کے درمیان بداعتمادی،فائدہ کس کو ہوگا؟اسفندیار ولی خان  نے انتباہ کردیا

  ہفتہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2019  |  20:36
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان فاصلوں اور بد اعتمادی بڑھنے کا فائدہ دہشت گردوں کو ہوگا لہٰذا جاری امن مذاکرات کی کامیابی پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے اور پاکستان اور اس حوالے سے اپنا ...

مریم نواز کو گرفتار کرنے کی اصل وجہ کیا ہے؟اسفندیار ولی خان نے سنگین دعویٰ کردیا 

  جمعرات‬‮ 8 اگست‬‮ 2019  |  19:10
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی گرفتاری کے نئے سلسلے کو پلانٹڈ منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان گرفتاریوں کا مقصد اب مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، پارلیمنٹ میں بھارتی اقدام کی مذمت اور ...

جنگوں سے مسائل حل نہیں ہوتے، پاک بھارت صورتحال میں کون سا راستہ اختیار کیاجائے؟اسفندیار ولی خان نے تجویز دیدی

  اتوار‬‮ 4 اگست‬‮ 2019  |  22:31
پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ جنگ یا جنگی جنون کسی مسئلے کا حل نہیں بلکہ مذاکرات سے ہی مسائل کا حل ممکن ہے، خطے کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسائل ...

شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری،”ڈرا ہوا کپتان“تمام سیاسی مخالفین کو راستے سے ہٹا رہا ہے،اپوزیشن تحریک پر کیا اثر پڑے گا؟اسفندیار ولی نے بڑا دعویٰ کردیا

  جمعرات‬‮ 18 جولائی‬‮ 2019  |  20:57
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے اپوزیشن پر ایک اور وار قرار دیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہسلیکٹڈ احتساب تاحال ...

اسفندیار ولی خان کی کابل میں بم دھماکے کی مذمت، افغان عوام سے اظہار یکجہتی،بڑا اعلان کردیا

  پیر‬‮ 1 جولائی‬‮ 2019  |  18:56
پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کابل میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہا ...

 اداروں کا کردار مشکوک اور جانبدارانہ ہے،چہیتے کے اقتدار کو دوام بخشنے کیلئے تمام حدیں پار کر لی گئیں، اسفندیار ولی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

  پیر‬‮ 10 جون‬‮ 2019  |  21:36
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ ملک میں سول مارشل لاء ہے اور اپنے چہیتے کھلاڑی کے اقتدار کو دوام بخشنے کی خاطر وہ کچھ کیا گیا جس پر آج پاکستان کی دنیا کے سامنے جگ ہنسائی ہو رہی ہے،پیپلز پارٹی ...

 اپوزیشن کی اے پی سی کا فیصلہ ماننے کے پابند نہیں،حکومت مخالف تحریک میں پہلے ہی دراڑ پڑ گئی، اسفند یار ولی  نے بڑا اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 9 جون‬‮ 2019  |  18:44
چارسدہ (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ عمران خان قبائلی علاقوں کے عوام کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے کریں تب ہی وہاں امن آسکتا ہے، اگر مہنگائی کا طوفان اسطرح جاری رہا تو انقلاب کا راستہ کوئی نہیں روک سکتا۔اتوار کو ...

اسفند یار ولی  خان بھی حکومت کے خلاف میدان میں نکل پڑے،پارٹی کارکنوں کو ہدایات جاری،دھماکہ خیز اعلان

  ہفتہ‬‮ 1 جون‬‮ 2019  |  21:50
اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے ملک کی صورتحال کو انتہائی حساس اور نازک قرار دیتے ہوئے پارٹی کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ وکلا برادری اور اپوزیشن کے ساتھ مل کر شانہ بشانہ احتجاج میں شرکت کریں۔ایک بیان میں انہوں نے ...

اسفندیار ولی خان کاوزیرستان میں مظاہرین پر فائرنگ اور گرفتاریوں پر شدید ردعمل، دوٹوک اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2019  |  20:17
پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے وزیرستان میں دھرنا دینے والے مظاہرین پر فائرنگ اور تشدد کی مذمت کرتے ہوئے گرفتار افراد کی رہائی و زخمیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ...

پٹرول کی 62روپے فی لیٹر قیمت تسلیم کرنے کے باوجود 108روپے میں فروخت کس کی جیبیں گرم کرنے کیلئے ہے؟اہم سیاسی جماعت نے بڑے سوال اُٹھادیئے

  اتوار‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2019  |  20:19
پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ان کی مشکلات میں اضافے سے گریز کرے،اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ...