تازہ تر ین :

احسان مانی

وسیم خان کو ایم ڈی مقرر کرنے کا فیصلہ کس کا تھا ؟اعتراضات اٹھانے والوں کو چیئرمین پی سی بی نے واضح پیغام دیدیا :مانی جھوٹے ہیں ، نعمان بٹ نےکھلی مخالف کر دی ، اختلافات بڑھنے پرعمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا‎

  بدھ‬‮ 17 اپریل‬‮ 2019  |  15:15
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی کار کر دگی اور کوئٹہ میں ہونے والے اجلاس کے دور ان ہونے والی صورتحال پر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیئر مین پی سی بی احسان مانی کو اسلام آباد طلب کرلیا ۔ ...

طاہر میمن کی کتاب تاریخی واقعات سے بھری ہے، انڈین کرکٹ بورڈ کے ساتھ اچھے دنوں کی یادیں بھی کتاب میں شامل ہیں : احسان مانی

  اتوار‬‮ 7 اپریل‬‮ 2019  |  12:45
لاہور (این این آئی)چیئرمین پاکستان کر کٹ بورڈ احسان مانی نے کہاہے کہ طاہر میمن کی کتاب تاریخی واقعات سے بھری ہے، انڈین کرکٹ بورڈ کے ساتھ اچھے دنوں کی یادیں بھی کتاب میں شامل ہیں۔پاکستان کرکٹ کی تاریخ پر طاہر میمن کی کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی جس میں ...

وسیم خان کے انتخاب میں شفاف طریقہ کاراپنایا گیا،ان سے پاکستان کرکٹ کو بہت فائدہ ہوگا : احسان مانی

  اتوار‬‮ 10 فروری‬‮ 2019  |  16:15
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی نے کہا ہے کہ وسیم خان کے انتخاب میں شفاف طریقہ کاراپنایا گیا،ان سے پاکستان کرکٹ کو بہت فائدہ ہوگا،چیئرمین کا کام بورڈ کو لیڈ کر نا ہوتا ہے ،پی سی بی کوپروفیشنل آرگنائزیشن بناناچاہتا ہوں ،،شرجیل خان کو ابھی ...

سکیورٹی حالات بہتر ہو چکے ،2019 پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کا سال ہوگا : احسان مانی

  اتوار‬‮ 3 فروری‬‮ 2019  |  15:10
لندن (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے کہا ہے کہ 2019 پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کا سال ہوگا ،پی ایس ایل فور کے 9 میچز پاکستان میں منعقد کرائے جائیں گے۔لندن میں سماجی رہنما شیخ سر بلند اور خالد محمود سے بات کرتے ہوئے احسان ...

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے صرف چار مہینے میں کتنی بڑی رقم خرچ کر ڈالی؟ گاڑی اور ڈرائیور بھی خزانے پر بھاری، حیرت انگیز انکشافات

  اتوار‬‮ 20 جنوری‬‮ 2019  |  22:22
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے چار ماہ میں 34 لاکھ سے زائد رقم خرچ کر ڈالی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق احسان مانی نے رہائش کی مد میں 11 لاکھ روپے سے زائد خرچ کیے، چیئرمین پی سی بی ...

پاکستان سپر لیگ گورننگ کونسل کا اہم اجلاس آج احسان مانی کی زیر صدارت ہوگا

  اتوار‬‮ 13 جنوری‬‮ 2019  |  13:20
لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ گورننگ کونسل کا اہم اجلاس آج ( پیر) کے روز لاہور میں منعقد ہوگا ، اجلاس میں پروڈکشن کے اخراجات میں اضافے ،آمدنی میں پی سی بی کے حصے اور ٹیکس سمیت کئی معاملات زیرغور آئیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس ایل گورننگ ...

جنوبی افریقا میں ناقص کارکردگی،احسان مانی نے سربراہ کرکٹ کمیٹی کو آج طلب کرلیا

  جمعرات‬‮ 10 جنوری‬‮ 2019  |  13:15
لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کرکٹ کمیٹی کے سربراہ محسن خان کو(آج)جمہ کو لاہور طلب کرلیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور کرکٹ کمیٹی کے سربراہ محسن خان کے درمیان جمعے کو لاہور میںہونے والی ملاقات میں پاکستان ٹیم کی ...

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی آج جنوبی افریقہ روانہ ہونگے

  اتوار‬‮ 23 دسمبر‬‮ 2018  |  16:00
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی (آج)پیر کو جنوبی افریقہ روانہ ہونگے ۔ ذرائع کے مطابق احسان مانی کرکٹ جنوبی افریقہ کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملیں گے اور انہیں نیشنل مینز اور ویمنز ٹیموں کے بھیجنے کی دعوت دینگے ۔ رپورٹ کے مطابق وہ ...

کرسمس مسیحی برادری کا خاص دن ہے ٗ پی سی بی ان کی خوشی میں بھرپور شرکت کرے گا : احسان مانی

  ہفتہ‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2018  |  14:10
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین احسان مانی نے کیک کاٹا۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور اس موقع پر چیئرمین پی سی بی احسان مانی ...

بڑا بریک تھرو،بھارت نے پاکستان کی حمایت کردی، ایشیا کپ 2020 کا انعقاداب کہاں ہوگا؟ چیئرمین پی سی بی کا حیرت انگیز اعلان

  اتوار‬‮ 16 دسمبر‬‮ 2018  |  22:53
لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ ایشیا کپ 2020 کا انعقاد پاکستان میں کریں ،وینیو کے فیصلے کا اختیار پاکستان کے پاس ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق احسان مانی نے کہا کہ بھارت نے نہ صر ف ایشیا ...

احسان مانی کی پاکستانی کرکٹر یاسر شاہ کو 82سال پرانا ریکارڈ توڑنے پر مبارکباد

  جمعرات‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2018  |  14:00
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے پاکستانی کرکٹر یاسر شاہ کو 82سال پرانا ریکارڈ توڑنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یاسر شاہ کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کرکٹ کے لیے قابل فخر موقع ہے، وہ ٹیسٹ ڈیبیو سے لے کر اب تک غیر ...

احسان مانی کی تقرری کے باوجود پی سی بی کی گورنس میں سنجیدہ نوعیت کی خامیاں

  بدھ‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2018  |  14:25
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)میں چیئرمین احسان مانی کی تقرری کے باوجود گورنس میں سنجیدہ نوعیت کی خامیاں سامنے آرہی ہیں۔حیران کن طور پر نئے چیئرمین کو گذشتہ ماہ اپنے ایک سینئر ڈائریکٹر امپائر اور میچ ریفری منیجر کے خلاف شکایات موصول ہوئیں جس میں دونوں پر ڈومیسٹک ...