معاملات طے پا گئے، احسان مانی چیئرمین پی سی بی برقرار، رمیز راجہ کو اہم عہدہ ملنے کا امکان

24  اگست‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ایک بار پھر ملاقات کی جس میں احسان مانی نے پی سی بی اوربین الاقوامی اداروں اورسپانسرز

کیساتھ ہونیوالے معاہدوں کی تفصیلات بتائیں۔ذرائع کے مطابق احسان مانی نے بتایاکہ کچھ ایسے معاہدے ہیں جن کوپایہ تکمیل تک پہنچانے میں ایک سال کا وقت لگ سکتاہے۔احسان مانی نے پی سی ایل کے نشریاتی حقوق،پی ایس ایل فرنچائزز پر بریفنگ دی ۔ذرائع کیمطابق حسان مانی نے پی سی بی کے درمیان تنازعات اورآئی سی سی فیوچرٹورزکی میزبانی سے متعلق بھی بریف کیا۔ذرائع کے مطابق احسان مانی کی پی سی بی کے میڈیا رائٹس کی ڈیل اور پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹائٹل اسپانسرشپ سے متعلق بھی بریفنگ دی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے احسان مانی کو تمام معاہدوں کو پایہ تکمیل پہنچانے کا ٹاسک دے دیا ۔ ذرائع کے مطابق احسان مانی کا بطور چیئرمین پی سی بی کام جاری رکھنے کا امکان ہے ، رمیزراجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم عہدہ ملنے کا بھی امکان ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…