اننگز ختم،پہلے سے بہتر ٹارگٹ دیدیاگیا

27  اگست‬‮  2016

اننگز ختم،پہلے سے بہتر ٹارگٹ دیدیاگیا

اننگز ختم،پہلے سے بہتر ٹارگٹ دیدیاگیا لارڈز (نیوزڈیسک)اننگز ختم،صرف ایک رنز کے اضافے پر تین کھلاڑی آﺅٹ ہونے پرسوچے جانے والے معمولی ٹارگٹ سے بہتر ٹارگٹ دیدیاگیا،49.5 اوورز میں 251رنز بناکرپاکستان کی پوری ٹیم آﺅٹ ہوگئی ، انگلینڈ کو میچ جیتنے کے لئے 252رنز کا ٹارگٹ،عماد وسیم70گیندوں پر63رنز بناکرناٹ آﺅٹ رہے۔،اس سے قبل پینتالیسویں اوور… Continue 23reading اننگز ختم،پہلے سے بہتر ٹارگٹ دیدیاگیا

لیام پلنکٹ کا غصہ،ردعمل میں عماد وسیم نے ”شاہدآفریدی“کی یاد تازہ کردی

27  اگست‬‮  2016

لیام پلنکٹ کا غصہ،ردعمل میں عماد وسیم نے ”شاہدآفریدی“کی یاد تازہ کردی

لارڈز (نیوزڈیسک)لیام پلنکٹ کا غصہ،ردعمل میں عماد وسیم نے ”شاہدآفریدی“کی یاد تازہ کردی،تفصیلات کے مطابق پینتالیسویں اوور کی پہلی گیند پر انگلش فاسٹ باﺅلر لیام پلنکٹ نے عماد وسیم کو باﺅنسرکرایا جس کو عماد وسیم نے چھکامارتے ہوئے باﺅنڈری کی سیر کرادی ردعمل میں لیام پلنکٹ نے شدید غصے کا اظہارکیا،اس کے بعد شاہد آفریدی… Continue 23reading لیام پلنکٹ کا غصہ،ردعمل میں عماد وسیم نے ”شاہدآفریدی“کی یاد تازہ کردی

سرفرازنے قومی ٹیم کو”سرفراز“کردیا

27  اگست‬‮  2016

سرفرازنے قومی ٹیم کو”سرفراز“کردیا

لارڈز (نیوزڈیسک)دوسرا ون ڈے سرفرازنے قومی ٹیم کو”سرفراز“کردیا،124بالز پر سنچری جڑ دی اور بالاخر130بالز پر کیرئیر بیسٹ 105رنز بناکر عادل رشید کی گیند پر ایلکس ہلز کے ہاتھوں کیچ آﺅٹ ہوگئے، انگلینڈ کیخلاف کسی بھی ٹیم کا بدترین ریکارڈ بنانے کے بعد پاکستان کی دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری… Continue 23reading سرفرازنے قومی ٹیم کو”سرفراز“کردیا

دوسرا ون ڈے ،بڑے دعوﺅں کے بعدبدترین ریکارڈ قائم

27  اگست‬‮  2016

دوسرا ون ڈے ،بڑے دعوﺅں کے بعدبدترین ریکارڈ قائم

لارڈز (نیوزڈیسک)دوسرا ون ڈے ،بڑے دعوﺅں کے بعدبدترین ریکارڈ قائم،انگلینڈ کیخلاف کسی بھی ٹیم کا بدترین ریکارڈ بنانے ے بعد پاکستان کی دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے ۔ قومی ٹیم نے اب سے تھوڑی دیر پہلے تک 4 وکٹوں کے نقصان پر60 رنز بنائے ہیں۔بین الاقوامی کرکٹ میں… Continue 23reading دوسرا ون ڈے ،بڑے دعوﺅں کے بعدبدترین ریکارڈ قائم

پاکستانی ٹیم ادھوری ہے ۔۔ اس کھلاڑی کو ضرور کھلاؤ ۔۔ سابق کپتان نے زبردست مشورہ دیدیا

27  اگست‬‮  2016

پاکستانی ٹیم ادھوری ہے ۔۔ اس کھلاڑی کو ضرور کھلاؤ ۔۔ سابق کپتان نے زبردست مشورہ دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یاسر شاہ دن بدن اپنی اہمیت کا لوہا منواتے جارہے ہیں ۔پاکستانی ٹیم اب ان کے بغیر ادھوری ادھوری سی لگتی ہے ۔ ٹیم میں ان کی شمولیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی خشک وکٹوں پر یاسر شاہ جیسے… Continue 23reading پاکستانی ٹیم ادھوری ہے ۔۔ اس کھلاڑی کو ضرور کھلاؤ ۔۔ سابق کپتان نے زبردست مشورہ دیدیا

جو بیوی چاہتی ہے وہ نہیں کر سکتا ‘ باکسر عامر خان

26  اگست‬‮  2016

جو بیوی چاہتی ہے وہ نہیں کر سکتا ‘ باکسر عامر خان

لاہور(آئی این پی) پاکستانی نژاد برطانوی پاکستانی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کیلئے پر امن ملک ہے ، باکسنگ کا بہت ٹیلنٹ ہے بس اس کو نکھارنے کی ضرورت ہے‘پاکستان کو باکسنگ میں بلندیوں پر لے جانا چاہتا ہوں‘میری بیوی مجھے اردو سیکھاتی ہے ، اردو اتنی زیادہ بولنی نہیں آتی… Continue 23reading جو بیوی چاہتی ہے وہ نہیں کر سکتا ‘ باکسر عامر خان

وسیم اکرم کی کپتان پر تنقید‘ حفیظ کی جگہ کسی کھلایا جائے ؟نام بتا دیا

26  اگست‬‮  2016

وسیم اکرم کی کپتان پر تنقید‘ حفیظ کی جگہ کسی کھلایا جائے ؟نام بتا دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں ہمارے باولرز میں ماضی جیسی تیزی نظر نہیں آئی۔نجی ٹی وی کے مطابق وسیم اکرم نے کہا کہ اس میچ کیلئے انگلش باولرز پوری تیاری سے آئے۔پاکستان کے ون ڈے کپتان اظہر علی… Continue 23reading وسیم اکرم کی کپتان پر تنقید‘ حفیظ کی جگہ کسی کھلایا جائے ؟نام بتا دیا

چیئر مین پی سی بی اور مصبا ح الحق کی خفیہ ملا قا ت منظر عام پر آگئی کس چیز کی پیشکش کی تھی؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

26  اگست‬‮  2016

چیئر مین پی سی بی اور مصبا ح الحق کی خفیہ ملا قا ت منظر عام پر آگئی کس چیز کی پیشکش کی تھی؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور( آن لائن )قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ڈرامائی انداز میں قیادت کا منصب ملنے کی تفصیلات بتاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے خفیہ ملاقات میں انہیں قیادت کی پیشکش کی تھی۔قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ڈرامائی انداز میں قیادت کا منصب… Continue 23reading چیئر مین پی سی بی اور مصبا ح الحق کی خفیہ ملا قا ت منظر عام پر آگئی کس چیز کی پیشکش کی تھی؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

ما یہ ناز اوپنر کھلا ڑی نے انٹر نیشنل کر کٹ کو خیر آباد کہہ دیا

26  اگست‬‮  2016

ما یہ ناز اوپنر کھلا ڑی نے انٹر نیشنل کر کٹ کو خیر آباد کہہ دیا

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)سری لنکا کے سابق کپتان تلکا رتنے دلشن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے وہ نو ستمبرکو اپنا آخری انٹرنیشنل میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلیں گے۔آسٹریلیا کے خلاف جاری سیریز کا اتوار کو ہونے والا تیسرا ون ڈے دلشان کا آخری او ڈی آئی ہوگا جبکہ وہ… Continue 23reading ما یہ ناز اوپنر کھلا ڑی نے انٹر نیشنل کر کٹ کو خیر آباد کہہ دیا