جمعہ‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2026 

شعیب ملک نے اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا

datetime 10  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک نے لاہور کے پوش علاقے میں اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا۔شعیب ملک کے ریسٹورنٹ ’دی رائس باؤل‘ کی لانچ کی تقریب میں پاکستان کے نامور کرکٹرز نے شرکت کی۔گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے افتتاح کے موقع پر اچانک پہنچ کر سب کو حیران کردیا۔

شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ عاطف اسلم کا اچانک پہنچنا ایک خوشگوار سرپرائز تھا۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے عاطف اسلم کیلئے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا۔سابق بولنگ کوچ وقار یونس ، شان مسعود ، وہاب ریاض، حسن علی نے شعیب ملک کے ریسٹورنٹ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا



کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…