مصباح کی کوچنگ ،قومی ٹیم مرغی کا دل لے کر انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہی ہے ٹیم کی ناقص کارکرگی پر شاہد آفریدی نے پی سی بی کو اہم مشورہ دیدیا

15  جنوری‬‮  2021

لاہور(این این آئی)سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ محمد عامر اور کوچز تنازع پرانی روایت ہے، میرے وقار یونس کے ساتھ اختلافات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں، یہ کوئی اچھی روایت نہیں ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ محمد عامر ہو یا کوئی بھی

کھلاڑی پی سی بی کو اسے مستقبل سے آگاہ کرنا چاہیے تاکہ وہ ذہنی طور پر تیار ہوں کہ اگر میں نے پرفارم نہیں کیا تو باہر ہو جائوں گا، بورڈ پیسر کو بلا کر بات کرکے معاملہ ختم کرے۔نیوزی لینڈ میں شکستوں کے سوال پر انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ شکر ہے، اس بار انہوں نے کورونا پر ڈالا عام طور پر تو فٹنس پر ڈالتے ہیں۔ مصباح الحق کے بارے میں اسکول سطح کا بھی کوچ نہ ہونے کا بیان دییے جانے پر شاہد آفریدی نے کہا کہ سابق کپتان کی پاکستان کیلئے بڑی خدمات ہیں لیکن ٹیم میں تھوڑی دلیری ہونا چاہیے، مرغی کا دل لیکر انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلی جاسکتی۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…