اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

شعیب اختر نے اعصام الحق کو اپنا قیمتی ایوارڈ عطیہ کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے اعصام الحق فائونڈیشن کو شاہ رخ خان کا دستخط شدہ ہیلمٹ عطیہ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعصام الحق نے شعیب اختر کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی جس میں شعیب اختر اپنا مین آف دی میچ کے طور پر ملنے والا ہیلمٹ عطیہ کر رہے ہیں۔اعصام الحق نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ شعیب اختر کا عطیہ کردہ ہیلمٹ شاہ رخ خان نے

آئی پی ایل کے اولین ایڈیشن میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے دہلی ڈیئرڈیولز کے خلاف شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرنے پر تحفے میں دیا گیا تھا۔12سال پہلے آئی پی ایل میں کلکتہ نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے شعیب اختر کو ملنے والا بھارتی اداکار شاہ رخ خان کا دستخط شدہ قیمتی ہیلمٹ نیک مقصد کے لیے دینے پر اعصام الحق نے اْن کا شکریہ ادا کیا۔شعیب اختر نے اعصام الحق کے ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے اپنا ہیلمٹ ایک عظیم مقصد کے لیے پیش کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…