بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 4ماہ کے دوران حیران کن حد تک وزن کم کرلیا، جس نے دیکھا ،دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 12  فروری‬‮  2020 |

کراچی( آن لائن )ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 4ماہ کے دوران 26کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا، انہوں نے بتایاکہ بچے کی پیدائش کے بعد89سے 63کلو تک وزن لانا ان کیلئے طویل مدتی ہدف تھا۔تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے وزن میں کمی کے اس سفر

کی تفصیلات سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں کہ انہوں نے کھیل میں واپسی کیلئے 4ماہ میں کامیابی سے کیسے وزن کم کیا۔ثانیہ مرزا نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ 89 سے 63 کلو تک وزن لانا روزمرہ کے علاوہ ان کیلئے طویل مدتی ہدف تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…