انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ : ٹی 20 اور ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان

9  اکتوبر‬‮  2019

لندن (این این آئی) انگلینڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹی 20 اور ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین جونی بیرسٹو کو ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا تاہم وہ ٹی 20 سکواڈ کا حصہ ہوں گے، ڈوم سبلی اور زیک کرالی کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا اعلان کردہ ٹی 20 سکواڈ میں آئن مورگن (کپتان)، جونی بیرسٹو، ٹام بینٹن، سیم بلنگز، پیٹ برائون، سیم کرن، ٹام کرن، جو ڈینلی، لیوس گریگوری، کرس جورڈن، ثاقب

محمود، ڈیوڈ میلان، میٹ پارکنسن، عادل راشد اور جیمز ونس شامل ہیں۔ ٹیسٹ سکواڈ میں جو روٹ (کپتان)، جوفرا آرچر، سٹورٹ براڈ، روری برنز، جوز بٹلر، زیک کرالی، سام کرن، جو ڈینلی، جیک لیچ، ثاقب محمود، میتھیو پارکنسن، اولی پاپ، ڈومنک سبلی، بین سٹوکس اور کرس ووکس شامل ہیں۔یاد رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ پانچ ٹی 20 اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…