جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر چندرا شیکھر نے پنکھے سے جھول کر خودکشی کر لی

datetime 16  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنائی(این این آئی )بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر چندرا شیکھر نے پنکھے سے جھول کر خودکشی کر لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کی اہلیہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ سابق بھارتی کرکٹر کاروبار میں نقصان کے سبب پریشان رہتے تھے۔ اہلیہ سومیہ کے ریکارڈ کرائے گئے بیان کے مطابق چندرا کرکٹ کے کاروبار سے وابستہ تھے جس میں خسارے کے سبب شدید

پریشانی نے انہیں گھیر رکھا تھا۔ایک پولیس افسر کے مطابق چندرا شیکھر نے پنکھے کے ذریعے پھندہ لیکر خودکشی کی تاہم مقتول کے پاس سے خودکشی کی وجہ سے متعلق کوئی تحریر برآمد نہیں ہوئی۔ یاد رہے کہ چندرا شیکھر 7 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں بھارت کی نمائندگی کر چکے ہیں، تاہم ریٹائرمنٹ کے بعد وہ تامل ناڈو پریمیر لیگ ٹیم کے مالک اور کرکٹ اکیڈمی سے وابستہ تھے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…