منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاک، بھارت میچ میں سٹے باز سرگرم، کس کا ریٹ اوپر؟ بھارت کا ریٹ 44 پیسے،پاکستان کا بھاوکتنے روپے نکالا گیا

datetime 16  جون‬‮  2019 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈکپ2019 کے سب سے سنسنی خیز میچ میں سٹے باز بھی سرگرم ہوگئے ہیں اور امید کی جا رہی ہے کہ اربوں روپے جیت ہار پر لگائے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج کے بڑے ٹاکرے میں بھارت کا ریٹ 44 پیسے لگایا گیا ہے اور اسے فیورٹ بھی قرار دیا جارہا ہے۔آئی سی سی کے 22ویں میچ میں قومی فیورٹ نہیں ہے

اس لیے پاکستان کا بھا? 2 روپے 15 پیسے نکالا گیا ہے۔ بک میکرز نے میچ مکمل ہونے کا بھائو32 پیسے اورنامکمل کا ریٹ 3روپے نکالا ہے۔اطلاعات ہیں کہ پولیس کے ڈر سے بک میکر اپنے جگہیں تبدیل کر رہے ہیں اور سارا کاروبار موبائل فونز پر کیا جارہا ہے۔ اس ضمن میں بک میکروں نے پاک بھارت میچ کے لیے نئے موبائل نمبرز سٹے بازوں کو فراہم کیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…