بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ : ایلیمنیٹرسمیت 3میچز قذافی اسٹیڈیم میں 9، 10 اور 12مارچ کو کھیلے جا ئینگے، تیاریاں شروع

datetime 15  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ میں ایک ایلیمنیٹرسمیت 3میچز قذافی اسٹیڈیم میں 9، 10 اور 12مارچ کو کھیلے جائیں گے اس سلسلے میں تیاریاں شروع کر دی گئیں ۔پی ایس ایل فور کے ایک ایلیمنیٹرسمیت3میچز قذافی اسٹیڈیم میں 9، 10 اور 12مارچ کو کھیلے جائیں گے، ڈریسنگ روم کے ساتھ ایک نئی دیوار تعمیر کی جارہی ہے، رنگ وروغن کا کام تیز کر دیا گیا ،مین بلڈنگ کے تیسرے

فلور پر پرانے وی آئی پی باکسز کو گرا کر کر نئے بنادیئے گئے ہیں۔گراؤنڈ کے گھاس کو تروتازہ رکھنے اورخوبصورتی کے لیے روزانہ پانی دیا جارہا۔ پہلے سے موجود 35 سے زیادہ سی سی ٹی وی کیمروں کو دوبارہ فعال بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔کرکٹ کے متوالے لاہور قلندر کے اے بی ڈی ویلیئرزکو 9 مارچ کو ملتان سلطانز کے خلاف اس گراؤنڈ پر ایکشن میں دیکھ سکیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…