اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریزمیں یونس خان کا زبردست ریکارڈ،پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

ڈومنیکا(آئی این پی) پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر یونس خان ٹیسٹ سیریز میں 10 کیچ لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں یونس خان نے بشو کا کیچ لے کر سیریز میں 10 کیچ لینے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔اس سے قبل ایک سیریز

میں یوسف اور توفیق عمر نے 9 ، 9 کیچ لئے تھے، یونس خان ایک سیریز میں 10 کیچ کانے والے پہلے پاکستانی فیلڈر بن گئے ہیں۔منفرد اعزاز اپنے نام کرنے والے مایہ ناز بیٹسمین یونس خان کا یہ آخری ٹیسٹ میچ ہے،وہ دوسری اننگ میں بیٹنگ کرنے آئے تو دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…