لاہور(نیوز ڈیسک )سابق ٹیسٹ کرکٹر منظور الہٰی نے ہیڈ کوچ کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نئے کوچ کی تلاش جاری ہے۔اس حوالے سے اب پاکستان کے سابق کرکٹر منظور الہٰی سامنے آئے ہیں۔ منظور الہٰی نے ہیڈ کوچ کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ منظور الہٰی کا کہنا ہے کہ خود کو ہیڈ کوچ کے لیے اہل سمجھتا ہوں۔ انہیں انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ کا وسیع تجربہ ہے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر منظور الہٰی کا ہیڈ کوچ کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































