وہ 32 ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزا کے جاسکتے ہیں

5  جنوری‬‮  2019

پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جن کے شہریوں کو بدقسمتی سے دنیا کے اکثر ممالک ویزا کے بغیر اپنی سرحد پار کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیتے۔ جہاں دنیا کے اکثر ممالک کے شہری 100 سے زائد ممالک میں بغیر ویزہ کے جاسکتے ہیں وہیں پاکستانیوں کے لئے یہ سہولت صرف 32 ممالک میں دستیاب ہے۔

اگر آپ بغیر ویزہ کے سفر کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ کی منزل درج ذیل ممالک میں سے کوئی بھی ہوسکتی ہے، کیونکہ ان میں سے اکثر کیلئے یا تو ویزا درکار نہیں یا وہاں پہنچنے پر پاکستانیوں کو ویزا جاری کر دیا جاتا ہے۔
بحرین
کیپ وردے
کومروس
جبوتی
ڈومینکیا
گینی بساﺅ
ہیٹی
کینیا
مڈگاسکر
مالدیپ
موریطانیہ
مائیکرونیزیا
موزنبیق
میانمر
نورو
نیپال
پالاﺅ
سینٹ ونسنٹ اینڈ گریناڈائنز
سمووا
سیشلیز
تنزانیا
تیمور- لیستے
ٹوگو
ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو
تووالو
یوگینڈا
وانوآتو
تو پاکستانی بھی اب ان جگہوں پر جائیں اور سفر کے مزے اٹھائیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…