رانا ثنااللہ کی عمران خان کو دھمکیوں پرامریکہ بھی بول پڑا

  منگل‬‮ 28 مارچ‬‮ 2023  |  11:56

واشنگٹن (پی پی آئی)امریکا نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قتل کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تشدد، ہراسانی یا دھمکی کا سیاست میں عمل دخل نہیں ہونا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کی پریس بریفنگ کے ان سے سوال کیا گیاکہ راناثنااللہ کی عمران خان کوقتل کی دھمکیوں پر کیا کہیں گے؟ جس پر ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ راناثنااللہ کی عمران خان کو دھمکی پر ان سے پوچھیں میں کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان اور جاپانی لوگ

ٹوکیو شہر کے درمیان 16مرلے کا ایک عام سا گھر ہے‘ یہ گھر کسی بھی طرح قابل توجہ یا پرکشش نہیں‘ آپ اگر پاکستانی ہیں تو آپ اس پر توجہ دیے بغیر چپ چاپ گزر جائیں گے لیکن میں اگر آپ کو یہ بتا دوں یہ دنیا کی ساتویںبڑی کار ساز کمپنی ہونڈا کے سی ای اوکا گھر ہے تو ....مزید پڑھئے‎