پرویز مشرف کی میت پاکستان بھیجنے کی تیاری مکمل

  پیر‬‮ 6 فروری‬‮ 2023  |  0:01

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت پاکستان بھیجنے کی تیاری مکمل ہو گئی ہے، دبئی قونصل خانے نے میت منتقل کرنے کے لئے این او سی جاری کر دیا ہے اور ان کا پاسپورٹ کینسل کر دیا گیا ہے، اہل خانہ کے ذرائع کے مطابق ان کی میت پیر کی صبح گیارہ بجے روانہ ہو گی، دوسری جانب سفارتی حکام کے مطابق میت راولپنڈی روانہ کی جائے گی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎