منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ریحام خان نے عمران خان سے نکاح کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ اور پاکستانی نژاد برطانوی صحافی و اینکر ریحام خان نے اپنی اور چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی شادی کی اصل تاریخ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا عمران خان سے نکاح 31اکتوبر 2014 کو ہوا تھا،عون چوہدری عمران خان کو مرشد کے پاس لے کر گئے تھے۔ٹوئٹر پر ریحام خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میرا عمران خان سے نکاح 31اکتوبر 2014 کو ہوا تھا۔اس کے ساتھ ہی ریحام نے لکھا کہ اس بات کی تصدیق عون چوہدری بھی کر دیں گے اور یہ بھی کہ عون چوہدری ہی وہ شخص ہیں جو عمران خان کو مرشد کے پاس 2014 میں لے کر گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…