عمران خان کا خیال احمد کاسترو کے صوبائی وزیر بننے پر اظہار برہمی

7  دسمبر‬‮  2022

لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان رکن اسمبلی خیال احمد کاسترو کے صوبائی وزیر بننے پر ناراض ہوگئے۔ صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد خیال احمد کاسترو پارٹی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کیلئے کسی شیڈول کے بغیر زمان پارک جاپہنچے۔ملاقات کے دوران عمران خان نے خیال احمد کاسترو سے ملاقات میں برہمی کااظہار کیا۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں پتا تھا کہ آپ کو وزیر بنایا جارہا ہے، آپ کے کابینہ میں شامل ہونے اوروزیر کا حلف اٹھانے سے ہمارے موقف کو نقصان پہنچا۔خیال احمد کاسترو سب کچھ خاموشی کیساتھ سنتے رہے اور ملاقات کے بعد رخصت ہوگئے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…