حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بریک تھرو ، زبانی معاہدہ فائنل اسمبلیاں کب تک تحلیل کر دی جائیں گی ، تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

6  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا ہے کہ اطلاع یہ ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بریک تھرو ہو گیا ہے ، زبانی معاہدہ فائنل ہو گیا ہے جس کے تحت اسمبلیاں مارچ میں تحلیل ہو جائیں گی اور نگران حکومت بنے گی اور اکتوبر میں عام انتخابات ہونگے جو جیتے گا اس کو حکومت ملے گی ۔ 92نیوز کے پروگرام میں انہوں نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی اور وزیر خزانہ کے درمیان دو تین مرتبہ ملاقات ہوئی جس میں مذکورہ بات چیت ہوئی ہے ، اب نگران حکومت پر بھی بات ہو گی جو اکتوبر میں جا کر الیکشن کرائے گی ۔ ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے کہ نئے آرمی چیف بھی سب پارٹیوں نے اتفاق کیا تھا ۔ جوخبر میں نے دی ہے یہ سچ ہے ۔ سیاسی جماعتوں کیلئے الٹی میٹم آگیا کہ ایگریمنٹ کرو ۔



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…