منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

5 دسمبر 2022 کو شہباز شریف کی حکومت ختم ہو جائے گی اور اگر نا ہوئی تو میرا گریبان پکڑا جائے اور اگرمیں مر گیا تو میری قبر پر اینٹیں ماری جائیں پیر پنجر کی پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر پنجر کی پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید اور ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر پنجرکی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انکا کہنا تھا کہ

شہباز شریف کی حکومت 5 دسمبر 2022 کوختم ہو جائے گی اور اگر نا ہوئی تومیرا گریبان پکڑا جائے اور اگرمیں مر گیا تو میری قبر پر اینٹیں ماری جائیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ویڈیو شیئر کیا جارہا ہے ایک صارف کا کہنا تھا کہ آج سے تقریبا کچھ ماہ پہلے عمران خاں کے پنڈی والے یوتھئے پیر نے دعوٰی کیا تھا کہ 5 دسمبر 2022 کو شہباز شریف کی حکومت ختم ہو جائے گی اور اگر نا ہوئی تو اس کا گریبان پکڑا جائے اور اگر وہ مر گیا تو اس کی قبر پر اینٹیں ماری جائیں ۔ ایک اور صارف کی جانب سے کہنا تھا کہ وہ فکر نہیں کر رہا بھائی، مگر آپ ضرور کرو۔ آپ کا نیازی فتنہ لپٹ رہا ہے ۔ویڈیو شیئر کرنے والے صارف کا کہنا تھا کہ 5 نومبر سے 5 دسمبر کہا ،سال نہیں بتایا 2023 کا انتظار کروبلکہ 2029 کا انتظار کرو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…