لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ارسلان حیات نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ق) ہی نہیں تحریک انصاف کے اپنے اراکین بھی صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کے حق میں نہیں ،عمران خان کواقتدار کی اتنی ہوس پڑ گئی ہے کہ یہ عوام کے مینڈیٹ کو پائوں تلے روندنے سے بھی گریز نہیں کر رہے جس کا ان سے حساب لیا جائے گا۔ اپنے بیان انہوں نے کہا کہ مونس الٰہی کے بیان کے بعد بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے ، یہ بھی ثابت ہو گیا ہے کہ عمران خان کو ہر طرح کی سپورٹ حاصل تھی لیکن انہوں نے نا اہلی کے ریکارڈ توڑے اور پھر اپنے محسنوں سے محاذ آرائی شروع کر دی۔
مونس الٰہی کے بیان کے بعد بلی تھیلے سے باہر آ گئی، تہلکہ خیز دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































