پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

اگر آپ بھی بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان ہیں تو پھر پریشانی کو اب چھوڑدیں 2ہفتے لیموں کا استعمال ،وزن ایسے کم ہو گا کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 2  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اگر آپ وزن کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو آج ہم آپ کو لیموں سے بنا ایک ایسا آسان نسخہ بتائیں جے جس پر عمل کرکے آپ صرف 2 ہفتے میں 10 کلو سے زائد وزن کم کرلیں گے۔ اس نسخے کے استعمال سے آپ کے جسم سے زہریلا مواد نکل جائے گا

اور آپ تروتازہ ہوجائیں گے.آپ کو ذیل میں دی ہوئی تراکیب پر سختی سے عمل کرنا ہےاور ہر صبح خالی پیٹ اسے استعمال کرنا ہے۔ پہلا دن ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ دوسرا دن دولیموؤں کو دوکپ تازہ پانی تیسرا دن تین لیموؤںکو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ چوتھا دن چار لیموؤں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ پانچواں دن پانچ لیموؤں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ چھٹا دن چھ لیموؤں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ ساتویں دن تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔ آٹھویں دن چھ لیموؤں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ نویں دن پانچ لیموؤں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ دسویں دن چار لیموؤں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔گیارہویں دن تین لیموؤں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ بارہویں دن دولیموؤں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ تیرویں دن ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ چودویں دن تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔ نوٹ:کوشش کریں کہ یہ مشروب ایک ہی ساتھ پی لیا جائے لیکن اگر آپ کو مشکل ہوتو سارا دن میں کھانے سے کم از کم ایک گھنٹہ قبل استعما ل کریں۔ایسے افراد جنہیں معدے یا آنت کی تکالیف ہیں وہ اسکے استعمال سے قبل ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…