پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ویسٹ انڈین کرکٹر نے 22 چھکوں کی مدد سے ٹی ٹوئنٹی میں ڈبل سنچری بنا ڈالی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی) ویسٹ انڈین کرکٹر راحکیم کورنوال نے ٹی ٹوئنٹی میں ڈبل سنچری اسکور کرکے سب کو حیران کردیا۔ راحکیم کورنوال نے گزشتہ روز امریکی ٹی ٹوئنٹی لیگ اٹلانٹا اوپن میں اٹلانٹا فائر کی نمائندگی کرتے ہوئے اسکوائر ڈرائیو کے خلاف صرف 77 گیندوں پر 205 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ان کی اننگز میں17 چوکے اور 22 چھکے شامل تھے۔اٹلانٹا فائر نے مقررہ 20 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 326 رنز بنائے۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی ٹی ٹوئنٹی لیگ اٹلانٹا اوپن آئی سی سی سے منظور شدہ نہیں ہے اس لیے کورنوال کی اننگز کو ٹی ٹوئنٹی کی سب سے بڑی انفرادی اننگز کے طور پر شامل نہیں کیا جاسکتا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…