اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے پولڑی مصنوعات کی بر آمد پر پابندی کاپشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الااحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔دوران سماعت وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل دئیے کہ ہائی کورٹ کو از خود نوٹس لینے کا اختیار ہی نہیں۔ درآمدات اور برآمدات پالیسی بنانا اور قیمتوں کا تعین کرنا حکومت کا اختیار ہے عدالت کا نہیں،وفاق کی جانب سے بھی درخواست گذار کے موقف کی تائید کی گئی۔کیس کی مختصر سماعت کے بعد عدالت عظمی نے صادق پولٹری اور حکومت کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے۔ عدالت عظمی نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ تفصیلی وجوہات بعد میں جاری جائیں گیں۔
پولٹری مصنوعات کی بر آمد پر پابندی کامعاملہ سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2025 میں پاکستانی انٹرنیٹ صارفین نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا تلاش کیا؟ گوگل نے سالانہ رپورٹ جاری کردی
-
فیض حمید لوگوں کو سرد خانے میں لاشوں کے ساتھ قید کرتے تھے، جاوید چوہدری کے چونکا دینے والے انکشافات
-
نئے سال پر عوام کو بڑا ریلیف مل گیا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
بابا وانگا کی 2026 کیلئے کی جانیوالی بڑی پیشگوئیاں
-
امریکا نے بھارت سے فاصلہ کیوں بڑھایا؟ فنانشل ٹائمز کی چونکا دینے والی رپورٹ
-
بھارت کی خوبرو اداکارہ نے خودکشی کرلی؛ چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئی
-
خاتون کیساتھ چلتی گاڑی میں اجتماعی زیادتی
-
2026 میں سولر پینلز کی قیمتوں با رے اہم خبر
-
پنجاب حکومت نے 9سرکاری محکمے ختم کردیئے،نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی نئی قیمت جاری
-
سال کے پہلے دن سونا سستا، قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
-
یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
-
سال کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی، 2025 میں سونا کتنا مہنگا ہوا؟
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اوربرف باری کی پیشگوئی















































