واپڈا نے شہری کو 81 یونٹ کا 58904 روپے بجلی بل بھیج دیا

18  ستمبر‬‮  2022

پتوکی (این این آئی ) پتوکی لیسکو واپڈا تحصیل پتوکی جمبر کلاں ڈویژن کی ناہلی لیسکو واپڈا نے شہری کو 81 یونٹ کا 58904 روپے بجلی بل بھیج دیا۔

لیسکو افسران ،ملازمین کی غلطیوں نے شہریوں کو عدالتوں میں دھکے کھانے پر مجبور کردیا وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف فوری طور پر نوٹس لیں ۔تحصیل پتوکی جمبر کلاںڈویژن کے افسران ، ملازمین نے اپنی نالائقی، ناہلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیسکو واپڈا نے پھولنگر بائی پاس کے شہری محمد عظیم کو 81 یونٹ کا 58904 روپے بجلی بل بھیج دیاعوام کے ٹیکس سے ماہانہ تنخواہ لینے والوں ملازمین، افسران نے شہریوں کو عدالتوں میں دھکے کھانے پر مجبور کردیا اگر ملازمین اپنی ڈیوٹی اچھے سے سرانجام دیں تو شہریوں کی مشکلات میں کمی آسکتی ہے صدر امن سول سوسائٹی پتوکی نوید بھٹی نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ دوران ڈیوٹی غفلت برتنے والے ملازمین کو نوکریوں سے نکال کر نئے لوگوں کو بھرتی کیا جائے اور اس بجلی بل میں غفلت برتنے والے ملازمین کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے ۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…