سپریم کورٹ: بزرگ 18 سال بعد زمین کا مقدمہ جیت کر خوشی سے زندگی کی بازی ہار گیا

  جمعرات‬‮ 1 ستمبر‬‮ 2022  |  13:38

اسلام آباد (این این آئی)زمین کے تنازع کا فیصلہ حق میں آنے والا سائل دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کرگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بتایا جارہا ہے کہ عمر علی نے 2017 میں بٹ گرام میں زمین خریدی تھی جس پر مخالفین نے دعویٰ کیا تھا، عمر علی کی دائر اپیل پہلی سماعت میں ہی منظور ہوگئی۔سپریم کورٹ آنے والے سائل کو زمین کا فیصلہ حق میں آنے پر دل کا دورہ پڑا، جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد پولی کلینک لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔خیال رہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی تھی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

پاکستان کا مفت سفیر

عرفان صدیقی کراچی سے تعلق رکھتے ہیں‘ صحافت کا شوق تھا‘ اخبار میں کام کرتے ہوئے محسوس ہوا ساری زندگی کی مشقت کے بعد بھی خوش حال زندگی مشکل ہو گی‘ نوکری چھوڑی‘ کالج میں دوبارہ داخلہ لیا‘ کمپیوٹر پروگرامنگ کی تعلیم لی‘ جاپان کا ویزا حاصل کیا اور یہ جاپان آ گئے‘ شروع میں نوکریاں کیں‘ جاپانی خاتون سے ....مزید پڑھئے‎