دبئی کے ولی عہد کی پاکستانی ڈلیوری بوائے سے ملاقات

12  اگست‬‮  2022

دبئی (این این آئی)دبئی کے ولی عہد شیخ حماد بن محمد المکتوم نے سڑک سے رکاوٹ ہٹانے والے پاکستانی ڈلیوری بوائے سے ملاقات کی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد المکتوم نے پاکستانی ڈلیوری بوائے سے ملاقات کی اوران کے دوسروں کے کام آنے کے جذبے کو سراہا۔شیخ حمدان بن محمد نے ٹوئٹر پر پاکستانی ڈلیوری بوائے عبدالغفور کے ساتھ اپنی تصویر شئیرکرتے ہوئے لکھا کہ عبدالغفور سے ملاقات اعزاز ہے۔ یہ ایسی مثال ہیں جس کی سب کو تقلید کرنی چاہئیے۔پاکستانی ڈیلیوری بوائے عبدالغفورنے دبئی کی ایک مصروف سڑک پر گری اینٹوں کو ہٹایا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی تھی۔عبدالغفور کی وائرل ویڈیو پر دبئی کے ولی عہد نے ان کے نیکی کے جذبے کی تعریف کرتیہوئے کہا تھا کہ وہ بیرون ملک واپسی سے پرعبدالغفور سے ملاقات کریں گے۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…