پنجاب حکومت میں فیاض چوہان کی ذمہ داریاں چند ہی گھنٹوں بعد تبدیل

7  اگست‬‮  2022

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کی ذمہ داریوں میں تبدیلی کردی گئی، ترجمان پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن واپس لے کر وزیراعلی پنجاب کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔ہفتہ کے روز جاری ہونے والے پہلے نوٹیفکیشن کے مطابق فیاض الحسن چوہان کو ترجمان پنجاب حکومت اور ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز کے معاملات کی ذمہ داری سونپی گئی تھی لیکن اب نیا نوٹیفکیشن جاری کر کے انہیں وزیراعلی پنجاب کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔پارٹی رہنما عمر سرفراز چیمہ مشیر اطلاعات کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے، ڈی جی پی آر کے معاملات بھی عمر سرفراز چیمہ دیکھیں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…