چار بچوں کو بچانے کیلئے کورنگ نالے میں چھلانگ لگانے والے شخص کی ویڈیو منظر پر آگئی

6  جولائی  2022

چار بچوں کو بچانے کیلئے کورنگ نالے میں چھلانگ لگانے والے شخص کی ویڈیو منظر پر آگئی

اسلام آباد (این این آئی)کورنگ نالے میں 4 بچوں کوبچانیکی کوشش میں ڈوبنے والے شخص کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

راجہ محمودکی نماز جنازہ ان کے گاؤں ماندلہ میں اداکی گئی۔ راجہ محمود نے4بچوں کو بچانے کیلئے کورنگ نالہ میں چھلانگ لگائی تھی

بعد ازاں چاروں بچوں کو ریسکیو اہلکاروں نے بچالیا تھا لیکن راجہ محمود لاپتہ ہوگیا تھا۔راجہ محمود کی لاش راول ڈیم سے ملی۔

راجہ محمود بنی گالہ کے قریب ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں ڈرائیور تھا، راجہ محمود کی کورنگ نالے میں چھلانگ لگانے کی ویڈیو بھی منظر پر آگئی ہے

جس میں راجہ محمود کو چھلانگ لگانے کے بعد نالے میں بہتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ریسکیو ٹیموں نے گزشتہ روز

راجہ محمود کی تلاش کیلئے دن بھر آپریشن جاری رکھا تھا،کورنگ نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والا راجہ محمود تین بیٹوں اور ایک بیٹی کا باپ تھا۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…