الیکشن کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ میرے لیے کوئی نیا فیصلہ نہیں ‘سردار عثمان بزدار کا بڑا اعلان

23  مئی‬‮  2022

احمد پور سیال(این این آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے سابق مشیر نواب فیصل حیات جبوآنہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ میرے لیے کوئی نیا فیصلہ نہیں ہے میں پہلے ہی اپنے

حلقہ کے لوگوں کی فلاح وبہبود کے لیے ایم پی اے شپ کی قربانی دے چکا ہوں۔جو شخص چار سال حلقے میں رہا ہو اسے الیکشن سے ڈرنے کی کیا ضرورت ہے ۔الیکشن کل ہویاپرسوں جب بھی الیکن ہو نہ صرف میں بلکہ میرا پورا گروپ الیکشن کے لیے تیار ہے ۔مجھے اقتدار کی بجائے عوامی مفادات زیادہ عزیز ہیں ۔میں اور میرا پورا گروپ پراعتماد ہیں ۔ اپنے حلقہ کے عوام کے سامنے شرمندہ نہیں ہیں کیونکہ ہم نے کوئی ایسا وعدہ نہیں کیا جو ایفا نہ ہوا ہو۔ عوامی خدمت کے لیے میرے دروازے ہر وقت کھلے ہیں ۔میں نے اپنا سیل نمبرفیس بک کی زینت بنا دیا ہے تاکہ ہر خاص وعام آسانی سے مجھ تک رسائی کرسکے اور انشاء اللہ ،اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے اور اپنے لوگوں اور والدین کی دعائوں کے صدقے الیکشن جیتیں گے ۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…