جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے ٹوئٹ بھی کر دیا تو سب ریزہ ریزہ ہو جائے گا، حماد اظہر

datetime 15  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے ایک ٹوئٹ بھی کر دیا تو سب ریزہ ریزہ ہو جائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ممکن ہے یہاں پر تحریر اسکوائر کا منظر آپ کے سامنے آئے اور انہیں بھاگنے کا بھی موقع نہیں ملے گا۔ پاکستان کے اداروں کو بھی اس وقت انتخابات کی طرف جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے تھے اور بڑے درجے کی صنعت 10 فیصد کے تناسب سے بڑھ رہی تھی۔ تمام اداروں کا پاکستان کی سیاست میں عمل رہا ہے اور یہ حقیقت ہے۔ این آر او تھری کی تیاری کی جا رہی ہے لیکن ہم اکیلے نہیں اور قوم ہمارے ساتھ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…