چینی کی قیمت پٹرول کی قیمت سے بھی زیادہ ہو گئی

3  ‬‮نومبر‬‮  2021

پشاور (این این آئی) پشاور میںکریانہ اسٹور پر ایک کلو چینی کی قیمت 140 سے 145 روپے تک پہنچ گئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق کراچی اور کوئٹہ میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 124 روپے تک جاپہنچی ہے۔لاہور میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی کے نرخ 120 سے 124 روپے جبکہ ریٹیل میں چینی 130 روپے تک مل رہی ہے۔چینی کی قیمت روز بروز بڑھنے اور مہنگائی پر شہریوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد میں بھی شہری چینی 130 روپے میں خرید رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…