اتوار‬‮ ، 07 دسمبر‬‮ 2025 

دبئی میں زوردار دھماکہ

datetime 8  جولائی  2021 |

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔دبئی کے مختلف علاقوں سے لوگوں نے اس دھماکے کی آواز سننے کی اطلاع دی ہے۔امارت دبئی کے میڈیا دفتر نے ایک ٹویٹ دھماکے کی تصدیق کی اور کہا کہ اس سے جبل علی پورٹ پر لنگرانداز ایک جہاز پر لدے کنٹینرمیں آگ لگ گئی ہے۔سوشل میڈیا پر بعض غیرمصدقہ ویڈیوز شئیر کی

گئی ہیں،ان میں جبل علی بندرگاہ کے نزدیک زوردار دھماکے کے بعد آگ کے شعلے اور دھواں بلند ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق دبئی میں سنی گئی دھماکے کی آوازجبل علی پورٹ پر لنگرانداز جہاز سے آئی ہے۔امارت کے علاقے میرینا کے چار مکینوں نے دھماکے کی زوردار آواز سننے کی اطلاع دی اور کہا کہ اس سے ان کے مکانوں کی کھڑکیوں اور دروازوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات


میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…