ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

جنیدجمشید کی شہادت ۔۔ بھارت کا ایسا کام کہ پاکستانیوں کے غصے کی انتہا نہیں رہے گی

datetime 17  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نامور نعت خواں اور اسلامی سکالر جنید جمشید جو گزشتہ ماہ حویلیاں طیارہ حادثے میں شہید ہو گئے تھے ان پر ان کے دوست گلوکار سلمان احمد نے ایک مختصر دورانیے کی فلم بنائی ہے جسے جنید جمشید کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے تاہم تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سلمان احمد اور جنید جمشید کے بھارتی مداحوں نے سلمان احمد سے شکوہ کیا کہ وہ جنید جمشید کی زندگی پر مبنی فلم نہیں دیکھ سکتے ۔
انہوں نے سلمان احمد سے استفسار کیا کہ اس فلم کو یوٹیوب نے بھارت میں بلاک کر دیا ہے۔ جس پر سلمان احمد نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اس فلم پر بھارت میں پابندی عائد کرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ اس میں پاکستانی ثقافت کو دکھایا گیا ہے۔ سلمان احمد کی جانب سے ریلیز کی گئی اس فلم کو خواب میں جنید جمشید کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو شامل کیا گیا ہےیاد رہے کہ پی آئی اے کی تباہ ہونے والی پرواز پی کے 661 میں جنید جمشید بھی اپنی اہلیہ کے ہمراہ سوار تھے جبکہ اس طیارے میں 47افراد جاں بحق ہو گئے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…