50 سال تک فلمی دنیا پر راج کرنے والے معروف اداکار انتقال کر گئے

31  اگست‬‮  2016

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )نیلی آنکھوں اور چہرے کے عمدہ تاثرات سے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنانے والے ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار جین وائلڈ 83برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔‘ولی وانکا اینڈ دی چاکلیٹ فیکٹری’، ‘ینگ فرینکنسٹائن’ اور ‘بلیزنگ شیڈز’ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے لیجنڈ اداکار جین وائلڈ کے انتقال کی خبر نے انکے مداحوں کو اداس کردیا ہے۔ گولڈن گلوب اور ایمی ایوارڈ کے فاتح اور دو بار آسکر ایوارڈ جیتنے والے جین وائلڈ کا کیریئر پانچ دہائیوں پر محیط ر ہا ساٹھ اور ستر کی دہائی میں بچوں کیلے بنائی جانے والی فلموں سے بہت شہرت پائی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…