بالی ووڈ اداکار عمران خان آج اپنی 33ویں سالگرہ منارہے ہیں

13  جنوری‬‮  2016

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار عمران خان نے اپنی زندگی کی 33 بہاریں دیکھ لیں۔13جنوری1983کو امریکی ریاست ونسکونسن میں پیدا ہونے والے عمران نے بالی ووڈ میں قدم ایک چائلڈ اسٹار کی حیثیت سے رکھا اور فلم “قیامت سے قیامت تک” اور “جو جیتا وہی سکندر “میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔بالی ووڈ میں ایک ہیرو کی حیثیت سے ان کی پہلی فلم”جانے تو یا جانے نہ”نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامرخان کے بھانجے عمران اب تک لک،کڈنیپ،آئی ہیٹ لو اسٹوری،بریک کے بعددہلی بیلی، میرے برادر کی دلہن،ایک میں اور ایک تو، ونس اپان اے ٹائم اِن ممبئی اگین، گوری تیرے پیار میں اور حال ہی میں کٹی بٹی میں کام کرتے ہوئے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوانے میں کامیاب ہوچکے ہیں۔



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…