پیر‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2026 

کورونا وائرس کا خاتمہ صرف 34 منٹ میں، سائنسدان نے خوشخبری سنا دی

datetime 24  جون‬‮  2020 |

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کا خاتمہ صرف 34 منٹ میں ہو سکتا ہے، امریکی سائنسدان نے تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ سورج کی تیز شعاعیں کورونا کو صرف 34 منٹ میں ختم کر سکتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وائرس کے پھیلاؤ کو سورج کی تپش اور تیز شعاعیں روکیں گی اور ممکنہ طور پر وائرس کا رسک بھی کم ہوگا۔ سائنسدان نے اپنی تحقیق میں دعویٰ کیا کہ گزشتہ ایک ہفتے

میں امریکہ میں موسم گرم رہا ہے اور اس گرم موسم کی وجہ سے کورونا کے کیسز کم ہونے کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں، انہوں نے کہا کہ امریکہ سمیت دنیا کے دوسرے ممالک میں سورج کی روشنی زمین کی سطح پر موجود نوے فیصد کورونا وائرس کا خاتمہ کر سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ تحقیق سائنسدان نے انفرادی طور پرکی ہے اور تحقیق کے بعد رپورٹ پیش کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…