پاکستانیوں کا حساس ریکارڈ ڈارک ویب کو فروخت !35کروڑمیں سودا حساس معلومات سمیت کونسی قیمت چیزیں شامل ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

24  اپریل‬‮  2020

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے ساڑھے 11کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت ہونے سےمتعلق درخواست پر وفاقی وزارت داخلہ ، پی ٹی اے ، نادرا اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے ۔ قومی موقرنامے میں شائع رپورٹ کے مطابق عدالت نے فریقین سے 30اپریل تک جواب طلب کر لیا ، طارق منصور ایڈوکیٹ نے بتایا کہ 10اپریل کو پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا فروخت کرنے کیلئے ڈارک ویب کو 35کروڑ کا

فروخت کیا جارہا تھا ، جس میں موبائل صارفین کے شناختی کارڈ نمبرز ، گھر کا پتہ ، فون نمبرز اور دیگر قیمتیں چیزیں شامل تھیں ، اعلی حکام بات دبانے کی کوشش کر رہے ہیں ، جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ یہ تو اہم معاملہ ہے ، ملوث افراد کیخلاف کاروائی ہو سکتی ہے ؟ ایڈووکیٹ نے بتایا کہ پرونشن الیکٹرانک کرایم ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ملوث افراد کیخلاف کروائی ہو سکتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…