منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

15ہزار سے زائد مالیت کا موبائل فون خریدنے والوں کو ریلیف ملے گا یا نہیں؟ایف بی آر نے وضاحت جاری کردی

datetime 9  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک) 15 ہزار سے زائد مالیت کے موبائل فونز پرٹیکسز بدستور برقرار رکھنے کا فیصلہ ، 15 ہزار یا اس سے کم مالیت کے سمارٹ فون پر 1ہزار 50 روپے کمی کر دی گئی ہے۔دوسری جانب ایف بی آر نے بھی پریس میں چھپنے والی خبروں پر وضاحت جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کے ڈ یجیٹل پاکستان اقدام کے مطابق پندرہ ہزار یا اس سے کم مالیت کے سمارٹ فونز کی درآمد پر سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس

کی شرح پر خاطر خواہ کمی کی گئی ہے۔حکومت پاکستان کو اس امر کاادراک ہے کہ لوکل صنعتکارکے لئے بھی مارکیٹ میں حالات سازگار اور موافق ہونے چاہئے۔اسی لئے حکومت سمارٹ فونز کی مقامی پیداوار کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔ اس حوالے سے مشیر تجارت،ٹیکسٹائل،انڈسٹریز اور سرمایہ کاری کی زیرنگرانی تشکیل کردہ کمیٹی کام کر رہی ہے۔یہ تجاویز  اقتصادی رابطہ کمیٹی کے سامنے رکھی جائیں گی جو حتمی فیصلہ کرے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…