ہمیں حکومت بنانے سے روکا جارہاہے، نتائج سنگین ہونگے،تحریک انصاف کے صبر کا پیمانہ لبریز ،چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ سے انتخابی نتائج کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور ماتحت عدالتوں کی جانب سے پیدا کئے جانیوالے تعطل کا خود جائزہ لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد انتقال اقتدار کو انتہائی سنجیدگی سے… Continue 23reading ہمیں حکومت بنانے سے روکا جارہاہے، نتائج سنگین ہونگے،تحریک انصاف کے صبر کا پیمانہ لبریز ،چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کردیا